ETV Bharat / international

انڈونیشیا زلزلہ: مہلوکین کی تعداد بڑھ گئی

انڈونیشیا کے صوبہ ملوکو میں زلزلہ میں فوت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے اور 156 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

انڈونیشیا زلزلہ: مہلوکین کی تعداد بڑھ گئی
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 12:27 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:48 AM IST

انڈونیشیا میں تین دن قبل جمعرات کو آئے 6.5 شدت کے زلزلہ میں 25،000 افراد بے گھر بھی ہو ئے ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان ایگس وبووو کے مطابق، زلزلہ کے جھٹکوں میں 534 مکان، نو دفتری عمارات، چھ تعلیمی مراکز اور ایک ہیلتھ سینٹر کو نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ زلزلہ کے اثرات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ زخمیوں کی تعداد سب سے زیادہ ضلع ملوکو میں ہے۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.