ETV Bharat / international

پاکستان میں عہدیداروں کی گرفتاری پر بھارت کا شدید ردعمل

ڈیمیکی میں مبینہ طور پر واضح کیا گیا ہے کہ بھارتی عہدیداروں سے کسی طرح کی کوئی تفتیش یا انہیں ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے اور متعلقہ سفارتی عملے کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستانی حکام پر عائد ہوتی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 7:17 PM IST

پیر کو علی الصبح لاپتہ ہونے والے ہائی کمیشن کے دو بھارتی عہدیداروں کی وطن واپسی کے لئے بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے اسلام آباد کے انچارج ڈی افئیرس کو دہلی میں طلب کیا گیا ہے۔

بھارت کی طرف سے دونوں کی گرفتاری سے متعلق مبینہ طور پر ڈیمیکی (سیاسی اقدام) جاری کیا گیا ہے۔

ڈیمارش میں مبینہ طور پر واضح کیا گیا ہے کہ بھارتی عہدیداروں سے کسی طرح کی کوئی تفتیش یا انہیں ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے اور متعلقہ سفارتی عملے کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستانی حکام پر عائد ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.