ETV Bharat / international

بھارت نے مالدیپ کی تاریخی جامع مسجد کی تجدیدکاری کا کام شروع کیا

1658 میں تعمیر کی گئی جامع مسجد مالدیپ کی سب سے پرانی مسجدوں میں سے ایک ہے۔

Jama Masjid
Jama Masjid
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 7:14 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان کے مطابق مالدیپ کی سب سے قدیم تاریخی جامع مسجد کی تجدیدکاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

اس کے لئے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی ٹیم مالدیپ کی راجدھانی مالے پہنچ گئی ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جون 2019 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے مالدیپ کے دورے کے دوران یہ اعلان کیا تھا۔

1658 میں تعمیر کی گئی جامع مسجد مالدیپ کی سب سے پرانی مسجدوں میں سے ایک ہے۔ اس مسجد کی تعمیر ابراہیم اسکندر اول (1648-1687) کے دور حکمرانی میں کی گئی تھی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.