ETV Bharat / international

میانمار میں فوج نے ویکیپیڈیا پر پابندی عائد کردی

نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ فوج نے گذشتہ چھ دن سے ملک میں انٹرنیٹ سروس پر پابندی عائد کردی ہے، قابل ذکر اور اہم بات یہ ہے کہ یکم فروری کو میانمار کی فوج نے تختہ پلٹ کر پارلیمنٹ کے منتخب ممبروں کو گرفتار کرلیا۔

In Myanmar, the military has banned Wikipedia

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 12:05 PM IST

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔ یہ اطلاع نیٹ بلاک کی مانیٹرنگ سروس نے دی ہے۔

جمعہ کو نیٹ بلاکس نے ٹوئٹ کیا 'میانمار کی فوج نے انٹرنیٹ پر ویکیپیڈیا تک تمام زبانوں میں رسائی روک دی ہے۔ یہ پابندی میانمار کی فوج کی جانب سے انٹرنیٹ پرعائد پابندی کا ایک حصہ ہے۔'

In Myanmar, the military has banned Wikipedia
جمعہ کو نیٹ بلاکس نے ٹوئٹ کیا

نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ فوج نے گذشتہ چھ دن سے ملک میں انٹرنیٹ سروس پر پابندی عائد کردی ہے، قابل ذکر اور اہم بات یہ ہے کہ یکم فروری کو میانمار کی فوج نے تختہ پلٹ کر پارلیمنٹ کے منتخب ممبروں کو گرفتار کرلیا۔

فوج نے ایک سال کے لئے ہنگامی حالات نافذ کردی اور اس کے بعد انتخابات کرانے کا وعدہ کیا۔ تب فوج نے میانمار میں ایک سال کے لئے ہنگامی حالات کا اعلان کیا اور اس مدت کے آخر میں انتخابات کرانے کا وعدہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.