ETV Bharat / international

عمران خان پر غبن کا سنسنی خیز الزام - imran khan has hidden 23 bank account

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ- نواز (پی ایم ایل -این)کے قدآور رہنما احسان اقبال نے الزام لگایا کہ وزیراعظم عمران خان نے چناؤ کمیشن (ای سی پی)سے 23بینک کھاتے اور ان میں جمع لاکھوں ڈالر کی تفصیل چھپائی ہے۔

عمران خان  نے 23بینک اکاؤنٹ ،لاکھوں ڈالر چھپائے:اقبال احسن
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 2:11 PM IST

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ- نوازاحسان اقبال نے کہا،’’انہیں (عمران خان کو)چھپانا نہیں چاہئے۔انہیں رسیدیں پیش کرنی چاہئے۔ملک یہ جاننا چاہتا ہے کہ مسٹر خان نے 23بینک کھاتوں کو ای سی پی سے کیوں چھپایا ہے۔انہیں لاکھوں ڈالر کے سلسلے میں ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہئے۔‘‘

مسٹر احسان نے کہاکہ جو شخص دوسرے لوگوں کو چور کہہ رہا تھا وہ خود بھی ایک بدعنوان شخص نکلا۔

مسٹر احسان کے الزام اور دعووں میں کتنی سچائی ہے اس بات کا پتہ تو کسی منصفانہ جانچ کے ذریعہ ہے چل سکتا ہے۔اگر چناؤ کمیشن مسٹر احسان کے الزامات کو سنجیدگی سے لیتا ہے تو پہلے سے ہی تنقید کے شکار مسٹر خان کی مصیبت بڑھ سکتی ہے۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

MONDAY
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.