ETV Bharat / international

غزہ میں یو اے ای اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج - اسرائیل

اسرائیل کے قیام سے اب تک تین مسلم ممالک نے اسرائیل کو ایک ملک کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ان میں سے پہلا مصر دوسرا اردن اور اب تیسرا یو اے ای ہو گیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 7:56 PM IST

گذشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے سفارتی معاہدے کے خلاف فلسطینی مسلمانوں نے غزہ میں زبردست احتجاج کیا۔

ویڈیو

غزہ پر حکومت کرنے والی جماعت 'حماس' نے اس احتجاج کا انعقاد کیا تھا، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مظاہرین نے اسرائیل کے قومی پرچم کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے پوسٹر کو بھی روند دیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے قیام سے اب تک تین مسلم ممالک نے اسرائیل کو ایک ملک کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ان میں سے پہلا مصر دوسرا اردن اور اب تیسرا یو اے ای ہو گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.