ETV Bharat / international

چین میں سیلاب سے لاکھوں زندگیاں متاثر

چین میں ملک گیر سطح پر سیلاب کی وجہ سے تقریبا 17 ہزار گھر تباہ ہوئے ہیں۔ اس کے سبب 5 اعشاریہ 9 بلین امریکی ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے اور رواں برس اب تک 121 افراد سیلاب میں ہلاک یا گم شدہ ہوئے ہیں۔

sf
sdf
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 5:09 PM IST

چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی نے بتایا کہ چین میں زبردست بارش کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

ویڈیو

سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے انہوئی میں موسلا دھار بارش کے سبب 4 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا جا چکا ہے۔

سی سی ٹی وی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہوینگنگ میں بھی 1 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ تا حال کسی بھی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک گیر سطح پر سیلاب کی وجہ سے تقریبا 17 ہزار گھر تباہ ہوئے ہیں۔ اس کے سبب 5 اعشاریہ 9 بلین امریکی ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے اور رواں برس اب تک 121 افراد سیلاب میں ہلاک یا گم شدہ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.