ETV Bharat / international

چین میں سیلاب سے ہزاروں زندگیاں متاثر - flood

منگل کے روز چین کی 'نیشنل آبزرویٹری' نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لئے ملک کے وسیع حصوں میں طوفانی بارش کے لئے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 3:44 PM IST

چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی چین میں زبردست بارش کے سبب سیلاب آ نے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ویڈیو

چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی کی خبر کے مطابق پیر کے روز جنوب مغربی صوبے گوئیزو کے سبھی دیہات اور قصبوں میں سیلاب کا منظر تھا۔

سی سی ٹی وی کے مطابق قِجیان ندی کے قریب بسے چانگ کنگ شہر میں رہنے والے والے تقریبا 40 ہزار افراد کو محفوظ جگہ پر پہنچایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.