ETV Bharat / international

ہانگ کانگ میں نصف آبادی کی مکمل ویکسینیشن - Half of Hong Kong's eligible population fully vaccinated

رواں سال فروری کے آخر میں شروع کی گئی سرکاری ویکسینیشن مہم کے تحت ہانگ کانگ میں 33 لاکھ 70 ہزار افراد نے مکمل ویکسینیشن کرالی ہے۔ اس کے علاوہ 40 لاکھ سے زائد لوگوں نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی ہے۔

vaccinated against Covid-19
vaccinated against Covid-19
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 7:24 PM IST

ہانگ کانگ کی نصف آبادی نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے کر اپنی ویکسینیشن مکمل کرلی ہے۔ رواں سال فروری کے آخر میں شروع کی گئی سرکاری ویکسینیشن مہم کے تحت ہانگ کانگ میں 33 لاکھ 70 ہزار افراد نے مکمل ویکسینیشن کرالی ہے۔ اس کے علاوہ 40 لاکھ سے زائد لوگوں نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی ہے۔

دریں اثنا ہانگ کانگ ہیلتھ پروٹیکشن سینٹر نے پیر کو تین نئے کیسز کی اطلاع دی جو بیرون ملک سفر سے واپس آئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی اس ملک کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 12،110 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہانگ کانگ: 15 جمہوریت پسند قانون ساز ارکان کا اجتماعی استعفیٰ

سینٹر کے مطابق گزشتہ 14 دنوں میں مجموعی طور پر 74 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں ایک مقامی کیس ہے جبکہ باقی بیرون ملک سے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.