ETV Bharat / international

گوگل کے 2 لاکھ ملازمین آئندہ سال جولائی تک گھر سے کام کریں گے

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:43 PM IST

ادارے کے چیف ایگزیکٹوسندر پچائی نے ملازمین کو بھیجے گئے ای میل میں کہا ہے کہ 'ہم کووڈ 19 کی وجہ سے گھر سے کام کرنے کی پالیسی میں 30 جون 2021 تک توسیع کر رہے ہیں، اس پالیسی کے تحت ملازمین کو دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔'

گوگل کے 2 لاکھ ملازمین آئندہ سال جولائی تک گھر سے کام کریں گے
گوگل کے 2 لاکھ ملازمین آئندہ سال جولائی تک گھر سے کام کریں گے

مقبول عام سرچ انجن گوگل نے اپنے ملازمین کے گھر سے کام کرنے کے آرڈر میں توسیع کرتے ہوئے ملازمین کو آئندہ سال جولائی تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت کردی۔

ادارے کے چیف ایگزیکٹوسندرپچائی نے ملازمین کو بھیجے گئے ای میل میں کہا ہے کہ 'ہم کووڈ 19 کی وجہ سے گھر سے کام کرنے کی پالیسی میں 30 جون 2021 تک توسیع کر رہے ہیں، اس پالیسی کے تحت ملازمین کو دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔'

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق 'گوگل کے دو لاکھ ملازمین اور دنیا بھر میں موجود کنٹریکٹرز گھر سے ہی کا م کریں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.