ETV Bharat / international

کورونا ٹریکر: عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات - دنیا بھر میں کورونا کی تعداد

عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی کثرت کے معاملے میں برازیل دوسرے نمبر پر اور تیسرے پر روس جبکہ بھارت ساتویں نمبر پر ہے۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:54 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ 73 ہزار 585 ہو چکی ہے۔

متاثرین میں سے 3 لاکھ 88 ہزار 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 31 لاکھ 94 ہزار 614 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 1 ہزار 783 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 9 ہزار 142 ہو چکی ہے۔

عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی کثرت کے معاملے میں برازیل دوسرے نمبر پر اور تیسرے پر روس جبکہ بھارت ساتویں نمبر پر ہے۔

کورونا متاثرین ممالک میں بھارت ساتویں نمبر پر

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 919 ہو چکی ہے۔ 6 ہزار 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.