ETV Bharat / international

کورونا ٹریکر: عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بتایا کہ سنیچر کے دوپہر تک برطانیہ میں کورونا کے سبب مزید 118 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس طرح برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 793 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : May 25, 2020, 5:08 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ 98 ہزار 580 ہو چکی ہے۔

متاثرین میں سے 3 لاکھ 46 ہزار 688 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 23 لاکھ 2 ہزار 27 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بتایا کہ سنیچر کے دوپہر تک برطانیہ میں کورونا کے سبب مزید 118 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس طرح برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 793 ہو چکی ہے۔

اٹلی میں کورونا کے سبب گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 افراد ہوئے ہیں۔ ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 32 ہزار 785 ہو چکی ہے۔ یہاں 2 لاکھ 29 ہزار 858 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

عالمی سطح پرکورونا کی تازہ ترین تفصیلات
عالمی سطح پرکورونا کی تازہ ترین تفصیلات

چین کے ہوبئی صوبے کے ووہان میں کورونا کے ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.