اس وائرس سے 1 لاکھ 33 ہزار363 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
امریکہ میں 104،205 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ 1،701 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
![دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6569027_tracker.jpg)
وہیں اٹلی میں 86،498 افراد متاثر اور 9،134 افراد ہلاک ہوئے ہیں، چین میں 81،394 افراد متاثر جب کہ 3،295 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے 834 افراد متاثر ہے جب کہ 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں 79 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔