ETV Bharat / international

جذباتی تصویر - اسرائیل

اسرائیلی فوج پر الزام ہے کہ انہوں نے الادہم کو دانستہ طور پر ہلاک کیا گیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 6:08 PM IST

یہ جذباتی تصویر فلسطینی تنظیم 'حماس' کے عسکریت پسند محمد الادہم کے آخری سفر کی ہے۔

جذباتی تصویر

28 سالہ محمد الادہم کو ان کے اہل خانہ انتہائی غمناک حالت میں خود سے جدا کر رہے ہیں۔

در اصل الادہم کو شمالی غزہ کے بیت الحنون قصبے میں اسرائیلی فوج نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

اسرائیلی فوج پر الزام ہے کہ انہوں نے الادہم کو دانستہ طور پر ہلاک کیا گیا ہے۔

وہیں اسرائیل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے غزہ احاطے میں فوج نے دو مشتبہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کا احساس کیا تھا تبھی فوج نے انہیں آگاہ کرتے ہوئے گولی چلائی تھی۔

حماس نے اس کا بدلہ لینے کا حلف لیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.