ETV Bharat / international

عراقی ایئر بیس پر 6 راکٹز سے حملہ

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 10:20 PM IST

Updated : Jan 13, 2020, 12:43 AM IST

فوجی ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کے بعد اس طرح کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

عراقی ایئر بیس پر 6 راکٹز سے حملہ
عراقی ایئر بیس پر 6 راکٹز سے حملہ

ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال میں عراقی ایئر بیس پر 4 راکٹز سے حملہ کیا گیا ہے، جہاں امریکی فوجیں مقیم ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے بتایا ہے کہ عراقی ایئر فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں امریکہ نے ایران کے پاسداران انقلاب کے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کر دیا دیاتھا، اس کے جواب میں ایران نے عراق میں واقع امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

ایسا مانا جا رہا تھا کہ اب دونوں ممالک میں امن کی صورت حال ہو گی، لیکن حالیہ واقعے سے حالات میں مزید ابتری کا اندیشہ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 13, 2020, 12:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.