ETV Bharat / international

چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، چار افراد ہلاک - چین کی خبر

رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دو دیگر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

four people killed in Chemical plant explosion in China

author img

By

Published : Oct 23, 2021, 2:34 PM IST

چین کے اندرونی منگولیا میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

میڈیا نے یہ رپورٹ ہفتہ کو دی ہے۔ چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن کے مطابق دھماکہ الکسالیگ میں تقریباً 3 تین بجے ژونگ گاؤ کیمیکل کمپنی کے پلانٹ میں یہ دھماکہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: جو بائیڈن کے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل

رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دو دیگر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

مقامی حکام نے حادثے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.