ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز - شانڈونگ

چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔ وہیں چین میں ابتک پوری طرح سے یہ وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ چین میں چار نئے کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Four new cases of corona virus in China
چین میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز
author img

By

Published : May 30, 2020, 1:26 PM IST

چین میں کورونا وائرس کے چار نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی یہاں باہر سے آئے ہوئے معاملے بڑھ کر 1738 ہو گئے ہیں۔ نینشل ہیلتھ کمیشن نے ہفتہ کو اس کی اطلاع دی۔

نینشل ہیلتھ کمیشن چین نے کہا کہ نئے کیسز میں سے دو شانڈونگ، ایک شنگھائی اورایک کیس گوانگ ڈونگ صوبے سے آئے ہیں۔ یہاں 1692 مریضوں کو ہسپتال سے چھٹی دی جا چکی ہے اور 46 افراد کا اب بھی علاج جاری ہے۔

ان کیسز میں سے کسی بھی مریض کے موت کی خبر نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.