ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے چار نئے کیسز سامنے آئے

چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے چار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے یہ معلومات دی۔

four new cases of corona have been reported in china
چین میں کورونا کے چار نئے کیسز سامنے آئے
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 1:20 PM IST

چین میں اب تک کورونا کے 83،084 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 1،780 بیرون ملک سے آئے مہا جر ہیں، جب کہ 78،371 مریض اس وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں اور 4،634 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہانگ کانگ میں 1،106 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 4 مریض ہلاک ہوگئے ہیں اور 1،049 مزید افراد صحتیاب ہو ئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ مکاؤ میں 45 افراد اس وائرس سے متاثرہ پائے گئے اور ان سب کو طبی سہولیات مہیا کرانے کے بعد اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ تائیوان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 443 ہے جس میں سے 7 مریض ہلاک ہو چکے ہیں اور 430 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.