ETV Bharat / international

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے 44 افراد ہلاک - انڈونیشیا:لینڈ سلائڈنگ کے نتیجہ میں 44 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جنوبی خطے میں اتوار کے روز لینڈ سلائڈنگ کے نتیجہ میں 44 افراد ہلاک جبکہ دیگر 7 لاپتہ ہیں۔

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے 44 افراد ہلاک
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے 44 افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 6:35 AM IST

علاقہ میں سیلاب اور زمین کے تودے کھسکنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔

ملک کی ڈیزازٹر مینیجمنٹ ٹیم کے ترجمان رادتیہ جاٹی کا کہنا ہے کہ یہ تین مخلتف گاؤں کے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں ایسٹ نوسو ٹینگارا اور اناڈولو خطہ قابل ذکر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.