ETV Bharat / international

پاکستان میں برفانی تودے گرنے کی وجہ سے پانچ افراد کی موت - اے آر وائی میڈیا

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ایبٹ آباد کے ایک پہاڑی علاقے میں برفانی تودے گرنے کی وجہ سے پانچ افراد کی موت ہو گئی ۔ مقامی میڈیا نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

Five deaths caused by avalanche in Pakistan
پاکستان میں برفانی تودے گرنے کی وجہ سے پانچ افراد کی موت
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 3:16 PM IST

اے آر وائی میڈیا کے مطابق برفانی تودے گرنے کا واقعہ منگل کی شب کو پیش آیا جس میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور کئی لوگ زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ضلع ایبٹ آباد کے نتھیا گلی ریزورٹ کے پاس برفانی تودوں کی زد میں آ کر کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچ ہے اور کئی گاڑیاں برف کے نیچے دب گئی ہیں ۔ رپورٹوں کے مطابق برفانی تودوں میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالنے کا کام جاری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.