ETV Bharat / international

چائنا بینک کی عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک - عمارت

شمال مشرقی چین کے جلن صوبہ میں پیر کے دن صبح چائنا بینک کی عمارت گرنے سے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ مقامی افسران نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

چائنا بینک کی عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 10:58 PM IST

افسران نے بتایا کہ یہ عمارت بائچھینگ دیہی بینک کی ایک شاخ ہے اور اس کی مرمت کا کام چل رہا تھا۔ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

افسران نے بتایا کہ راحت وبچاؤ کاموں کے بند ہونے کےبعد پانچ لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے اور چار لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت سنگین بتائی گئی ہے۔ حادثے کے وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.