ETV Bharat / international

افغانستان: دھماکہ میں پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 9:35 PM IST

افغانستان کے صوبہ کپیسا میں آج ہونے والے ایک دھماکہ میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

five dead and two wounded after bomb blast in afghanistan
افغانستان: دھماکہ میں پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

افغانستان کے صوبہ کپیسا میں دھماکہ کی خبر ہے جس میں پانچ افراد کے ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

افسران نے بتایا کہ یہ دھماکہ کپیسا میں علماء کونسل کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بناکر کیا گیا۔ کپیسا صوبائی کونسل کے سربراہ محمد حسین سنجانی نے بتایا کہ علمائے کرام کابل سے صوبہ کپیسا آرہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں مسلح افراد کا حملہ، 11 کان کنی مزدور ہلاک

انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں سات افراد سوار تھے، ان میں سے پانچ افراد دھماکے میں ہلاک ہوگئے اور علماء کونسل کے سربراہ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق، یہ دھماکہ صوبہ کپیسا کے سید بازار میں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.