ETV Bharat / international

مریخ کے لئے بھیجی گئی پہلی چینی خلائی گاڑی نے خلا میں تصویریں لیں - space

مریخ کے لئے چینی خلائی گاری تیانوین ۔ 1 کو جنوبی چین کے ہننان صوبہ کے ونچانگ اسپیس لانچ سینٹر سے گزشتہ 23 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 12:54 AM IST

چین کے مریخ کے لئے بھیجی گئی پہلی خلائی گاڑی تویانوین ۔ 1 نے خلا میں تصویریں لی ہیں۔ چینی نیشنل اسپیس ایجنسی نے منگل کو ان تصاویر کو جاری کیا۔

ایجنسی کے مطابق پہلی تصویریں خلا میں اڑان کے دوران لی گئی تھی۔ ان تصویروں میں چین کے قومی پرچم کو روور کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مریخ کے لئے چینی خلائی گاری تیانوین ۔ 1 کو جنوبی چین کے ہننان صوبہ کے ونچانگ اسپیس لانچ سینٹر سے گزشتہ 23 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا۔

خلائی گاڑی تقریبا سات مہینوں کے بعد فروری 2021 میں مریخ کے گریویٹی میں داخل ہوجائے گا۔ یہ خلائی گاڑی اپنے ساتھ ایک روور لے گیا ہے جو مریخ کی سطح پر لینڈ کرے گا۔

چین کا دعویٰ ہے کہ اس خلائی گاڑی سے خلا میں تلاش کے نئے عہد کی ابتدا ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.