ETV Bharat / international

دہلی میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے باہر فائرنگ - firing outside israeli embassy delhi

پولیس کے مطابق پی سی آر وین میں تعینات خاتون کانسٹیبل سے غلطی سے ایک راؤنڈ فائرنگ ہو گئی۔

firing outside  israeli embassy delhi
firing outside israeli embassy delhi
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 8:49 PM IST

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بدھ کی شام فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

اطلاع ملتے ہی وسنت وہار کی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

پولیس کے مطابق پی سی آر وین میں تعینات خاتون کانسٹیبل سے غلطی سے ایک راؤنڈ فائرنگ ہو گئی، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی سفارت خانہ دھماکہ: این آئی اے کر سکتی ہے تحقیقات

اس کی معلومات پی سی آر کے ذریعے فوری طور پر پولیس کو دی گئی، جس کے بعد پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور پورے معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

کرائم برانچ کی ٹیم کو بھی موقع پر طلب کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.