ETV Bharat / international

جاپان میں شدید آتشزدگی، متعدد ہلاک - کیوٹو

مشتبہ شخص نے کسی ایسے آتش گیر مادہ کو بکھیر دیا جس کی وجہ سے کیوٹو کے معروف انیمیشن اسٹوڈیو میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس آتش گیر مادے کا پتہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 5:16 PM IST

جاپان کے سابق دارالحکومت کیوٹو میں آگ لگنے کی وجہ سے 12 افراد کے ہلاک اور متعدد کے گم شدہ ہونے کی خبر ہے۔

جاپانی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کے غیر معروف چیز کے بکھیرنے کی وجہ سے کیوٹو کے معروف انیمیشن اسٹوڈیو میں آگ لگی تھی۔

جاپان میں آگ لگنے سے متعدد ہلاک

پولیس انتظامیہ کے مطابق اس حادثے میں مشتبہ شخص بھی زخمی ہوا ہے، جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے۔ اور زخمیوں کی تلاش مزید تیز کر دی ہے۔

فی الحال سبھی زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے اور پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:Body:

news 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.