چین کے جنوبی صوبے گوانگ جھوؤ کے گوجھین شہر کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے چھ لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
حکومت کے مطابق فائربریگیڈ محکمے کو 3منٹ پر جننان روڈ پر واقع ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔
فائربریگیڈ اہلکاروں کو آگ پر قابوپانے میں تقریباً ایک گھنٹے کا وقت لگا لیکن تب تک آگ میں جھلس کر چھ افراد کی جان جا چکی تھی۔
مزید پڑھیں: سی اے اے کے خلاف احتجاج پر وزیراعظم کا رد عمل
آگ لگنے کی وجوہات کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔