ETV Bharat / international

ای یو دہشت گردی کے اسپانسروں کی فہرست سے عراق کا نام ہٹائے: عراق - Iraq

عراقی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں عراق اور یوروپی یونین کے ممالک کے مابین باہمی تعاون کے علاوہ جون 2021 میں عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 10:42 PM IST

عراق کے وزیرخارجہ فواد حسین نے یورپی یونین سے اپنے ملک کو دہشت گردی کے اسپانسروں کی فہرست سے ہٹانے کی اپیل کی ہے۔

عراقی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ ملک کے وزیر خارجہ فواد حسین نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کے ساتھ میٹنگ میں اس سلسلے میں مطالبہ کیا ۔

دونوں حکام کے درمیان یہ میٹنگ بدھ کے روز برسلز میں یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی۔

اس میٹنگ میں، دونوں نے عراق اور یوروپی یونین کے ممالک کے مابین باہمی تعاون کے علاوہ جون 2021 میں عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ، "دونوں فریقوں نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کو اسپونسرنگ کے شعبے میں یوروپی یونین کی زیادہ خطرے والے ممالک کی فہرست سے عراق کو ہٹانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.