ETV Bharat / international

تائیوان میں طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ - تائیوان میں طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

ہانگ کانگ کی کیتھے ڈریگن ایئر لائنز کے ایک طیارے کے انجن سے دھواں نکلنے کی وجہ سے طیارے کو جنوبی تائیوان کے کائو سیرنگ شہر میں ایمرجنسی میں اتارا گیا۔

طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 4:44 PM IST

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طیارے میں 317 مسافر سوار تھے۔

تائیوان کی سنٹرل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طیارے نے صبح آٹھ بج کر دو منٹ پر کائو سیرنگ سے ہانگ کانگ کے لیے اڑان بھر نے کے کچھ دیر بعد ہی طیارے کے انجن سے دھواں نکلنے لگا، جس کے بعد طیارے کو واپس اتار لیا گیا۔

واقعے کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے تاہم شبہ کیا جا رہا ہے کہ طیارے کے پرندے سے ٹکرانے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.