ETV Bharat / international

قندھار میں پولنگ مرکز پر دھماکہ کئی زخمی

قندھار کے محکمہ صحت نے بتایا کہ 'قندھار صوبہ میں پولنگ مرکز پر ہوئے دھماکہ میں کم از کم 16لوگ زخمی ہوئے ہیں'

author img

By

Published : Sep 28, 2019, 2:55 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 8:44 AM IST

قندھار میں پولنگ مرکز پر دھماکہ کئی زخمی

افغانستان میں صدر کے عہدہ کے لئے ہورہی پولنگ کے دوران کو قندھار صوبہ کے ایک پولنگ مرکز پر دھماکہ ہونے سے کم از کم 16لوگون کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

قندھار کے محکمہ صحت نے بتایا کہ قندھار صوبہ میں پولنگ مرکز پر ہوئے دھماکہ میں کم از کم 16لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

اس دھماکہ نے افغانستان میں ہورہے صدارتی انتخابات میں کم ووٹ ڈالے جانے کے تعلق سے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

ا ب تک کسی بھی عسکریت پسند نے اس دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، حال ہی میں طالبان نے پورے ملک میں کئی بم دھماکے کئے ہیں۔

انہوں نے پولنگ مراکز پر حملہ کا منصوبہ بنایا ہے، ایک دیگر دھماکہ کابل کے بگرام ضلع کی شمشاد اسٹریٹ پر ہوا ہے۔

اس واقعہ میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے، لیکن پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ طالبان کی دھمکی کے با وجود افغانستان میں صدر عہدہ کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 8:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.