ETV Bharat / international

شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بڑے بھائی کا انتقال - Elder brother of King Shah Salman passed away

مرحوم ریاض ریجن کے گورنر فیصل بن بندر کے والد تھے۔

سعودی کے شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بڑے بھائی کا انتقال
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 5:31 PM IST

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بڑے بھائی شہزادہ بندر بن عبد العزیز آل سعود کا 96 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ شاہی کنبے کی جانب سے ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔

اس سلسلے میں شاہی خاندان اور حکومت کی جانب سے شہزادہ بندر بن عبدالعزیز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔

ان کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز عشاء مسجد حرام میں ادا کی جائے گی۔

شاہی کنبہ نے شہزاہ بندر بن عبد العزیر کی موت کی وجوہات کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا ہے، لیکن کچھ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ وہ کچھ برسوں سے بیمار تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ وہ شاہی کنبہ آل سعود کے سیاسی طور پر سرگرم رکن نہیں تھے۔ اس کنبہ میں ہزاروں اراکین ہیں، جن میں چند لوگوں کا ہی ملک پر براہ راست اثر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.