ETV Bharat / international

مشرقی چین میں ہوٹل کی عمارت زمین بوس، 8 افراد ہلاک - hotel building collapse in eastern China

ہلاک ہونے والے بیشتر افراد ہوٹل میں مقیم مہمان تھے۔

eight killed in hotel building collapse in eastern China

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 8:02 PM IST

چین کے مشرقی شہر سوزو میں سیجی کائے یووان ہوٹل کی عمارت گزشتہ سہ پہر منہدم ہو گئی جہاں سے امدادی ٹیموں نے اب تک آٹھ لاشوں کو باہر نکالا ہے۔

چین کے مشرقی شہر سوزو میں سیجی کائے یووان ہوٹل کی عمارت گزشتہ سہ پہر منہدم ہو گئی جہاں سے امدادی ٹیمیں اب تک آٹھ لاشیں نکالنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

خبر کے مطابق خدشہ ہے کہ تقریباً دو درجن افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ہلاک ہونے والے بیشتر افراد ہوٹل میں مقیم مہمان تھے، جن میں سے اب تک چھ افراد کو ملبے سے نکالاجا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں سی سی پی حکومت کے 100 سال مکمل، بیجنگ میں تاریخی جشن

سفر و سیاحت سے متعلق ویب سائٹ سی ٹرپ کے مطابق یہ ہوٹل سن 2018 میں کھلا تھا اور اس میں 54 کمرے تھے۔ امدادی عملے کے چھ سو سے زیادہ کارکنوں اور 120 گاڑیوں کو امدادی آپریشن میں استعمال کیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.