ETV Bharat / international

وسطیٰ اٹلانٹک رج میں زلزلہ کے جھٹکے - ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ

وسطی اٹلانٹک میں زلزلے کے تیز جھٹکے رات 9:19 بجےمحسوس کیے گئے۔

وسطیٰ اٹلانٹک رج میں زلزلہ کے جھٹکے
وسطیٰ اٹلانٹک رج میں زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:30 AM IST

امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرکز کے سینٹر کے مطابق گرین وچ مین وقت کے مطابق زلزہ رات 9:19 بجے آیا۔

زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 7.775 ڈگری شمالی عرض البلد اور 37.0826 ڈگری مغربی طول البلد میں واقع تھا۔

ادھر انڈونیشیا کے ملوکو میں بھی زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کے گئے ہیں۔ انڈونیشیا کے صوبہ ملوکو میں پیر کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی یوم خواندگی: تعلیم یافتہ اور بااختیار سماج کی تشکیل ضروری

جیو فزکس ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرکز کے مطابق گرین وچ مین وقت کے مطابق رات 12.45 بجے زلزلہ آیا۔

زلزلے کا مرکز وسطی ملوکو سے 198 کلومیٹر دور اور 193 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ فی الحال سونامی کے بارے میں کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.