ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے جھٹکے

روس کے دور دراز خطہ مشرقی جزیرہ نما کامچٹکا میں منگل کے روز میانہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 5:27 PM IST

sdf
sdf

روس کے جیو فزیکل سروے کے علاقائی شاخ نے بتایا کہ مشرقی جزیرہ پر تیز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ری ایکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت کا اندازہ 6.7 لگایا گیا۔

زلزلے کا مرکز ایسّو گاؤں سے 14-15 کلو میٹر 350 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق شام تین بج کر 41 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے جان مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.