ETV Bharat / international

فلپائن میں زلزلہ ، تین ہلاک - فلپائن میں زلزلہ

زلزلے کے سبب ایک عمارت منہدم ہو گئی جس میں کئی لوگ پھنسے ہوئے ہیں،جنہیں بچانے کا کام جاری ہے۔

فلپائن میں زلزلہ ، تین ہلاک
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 7:01 PM IST

فلپائن کے جنوبی مندانو جزیرہ میں جمعرات کو آئے زلزلے میں 3 افراد کے ہلاک، جبکہ 8 دیگر کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 6 درج کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹز کے مطابق داوو شہر میں زلزلے کی وجہ سے ایک عمارت منہدم ہو گئی جس میں کئی لوگ پھنسے ہوئے ہیں،جنہیں بچانے کا کام جاری ہے۔

شہر کے جنرل سکریٹری نے سبھی سرکاری دفاتر میں کام کاج روکنے اور نجی اور سرکاری اسکولز میں چھٹی کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.