ETV Bharat / international

قازقستان میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے خبریں

قزاقستان کے ضلع قیزن میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

قازقستان میں زلزلے
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 9:48 AM IST

الماٹی علاقے کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجکر 49 منٹ پر آیا۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 تھی۔

بیان کے مطابق زلزلہ کا مرکز الماٹی علاقہ کے ضلع قیزن سے 140 كلوميٹر (87 میل) دور جنوب مشرق میں زمین کے اندر 10کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

زلزلہ سے کسی جان مال کے نقصان کی فی الحال کوئی رپورٹ نہیں ہے۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.