ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلہ - امریکی جیولوجیکل سروے

انڈونیشیا میں جمعرات کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 9:59 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:08 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعرات کو آئے اس زلزلے کے جھٹکے انڈونیشیا کے مقامی وقت کے مطابق 07:46 بجے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کا مرکز شہر ٹرنیٹ سے 116 کلومیٹر مغرب میں 15 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلے کی وجہ سے فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور ابھی تک سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.