انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
![earthquake hits indonesia with 6.5 magnitude](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/earthquake_1812newsroom_1608259313_455.jpg)
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، آج فلورس اور سلاویسی جزیرے کے درمیان روتینگ شہر کے نزدیک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریختر پیمانے پر 5 اعشاریہ 6 درج کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 384 میل کی گہرائی میں تھا۔
یہ بھی پڑھیں: شیخ مجیب الرحمٰن کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات
زلزلے سے کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ نہیں ہے۔