امریکی جیوگرافی انسٹی ٹیوٹ کے اعدادوشمار کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دن میں دو بج کر 40 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے کسی بھی طرح کے جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔
گذشتہ ہفتے بھی اس خطے میں 6.9 ریکٹر اسکیل کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔