ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ نے یہ جانکاری دی۔ زلزلے کا مرکز زمینی سطح سے 10 میٹر کی گہرائی میں 26.2168 ڈگری شمالی عرض البلد اور 128.9151 ڈگری مشرقی طول البلد میں واقع تھا۔
زلزلے کے سبب کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔