ETV Bharat / international

چین میں كورونا وائرس سے 132 افراد کی موت

چین میں كورونا وائرس سے 132 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 5974 لوگوں میں اس وائرس کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے، چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے یہ اطلاع دی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:58 AM IST

اس سے ایک دن پہلے وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کل 4515 لوگوں میں یہ انفیکشن پایا گیا تھا اور 106 مریضوں کی موت ہوئی تھی۔

ہیلتھ کمیشن نے کہا 'این ایچ سی کو 28 جنوری کی رات تک 59 صوبوں سے کل 5974 مریضوں کی اطلاع ملی ہے، جن میں 1239 سنگین حالت میں ہیں، ابھی تک 132 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 103 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے'۔

وہیں ہانگ کانگ میں آٹھ، مکاؤ سے سات اور تائیوان سے آٹھ مریضوں میں اس وائرس کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے، اس کے علاوہ 9239 لوگوں کے اس وبا کی کی زد میں آنے کا شبہ ہے۔

Intro:Body:

fsdfsdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.