ETV Bharat / international

چینی مصنوعات پر پابندی 'میک ان انڈیا' کو بھی نقصان کرسکتا ہے: سنجوئے جوشی

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 7:02 PM IST

سینئر صحافی سمیتا شرما کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں ، آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن کے چیئرمین سنجوئے جوشی نے کہا کہ راتوں رات سپلائی چین کو توڑنا ناممکن ہے اور میڈ ان چین پروڈکٹ پر پابندی لگانا میڈ ان انڈیا پروگرام میں بھی روکاوٹ پیدا کرسکتا ہے۔جوشی نے یہ بھی تبصرہ کیا کہ ہندوستان میں چینی مصنوعات اور خدمات پر پابندی عائد کرنا ایک طویل مدتی منصوبہ ہے اور اس کے لی منصوبہ بندی اور سوچنے کی ضرورت ہے۔

آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن کے چیئرمین سنجو کے ساتھ خصوصی انٹرویو

سمیتا شرما کے اس انٹرویو کے دوران سنجوئے جوشی نے کہا کہ 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرکے بھارت نے چین کے تئیں اپنے غصے کا اظہار کیا ہے جو اہم علامت بھی ثابت ہوا لیکن اس فیصلے سے زیادہ کچھ کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی۔

او آر ایف کے چیئر مین سنجوئے جوشی کا کہنا ہے بھارت کو چین کا جواب دینے کے لیے ایک طویل مدتی حکمت عملی کے نظریے کو تیار کرنے اور اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

سینیر صحافی سمیتا شرما کے ساتھ گفتگو میں جوشی نے خبردار کیا کہ راتوں رات سپلائی چین کو توڑنا ناممکن ہے اور جلد بازی میں میڈ ان چین کے پروڈکٹ پر پابندی کرنا والا یہ فیصلہ میڈ ان انڈیا کے پروگرام کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو مسابقتی ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ صنعت یہاں پیداواری کی لاگت کو کم کرسکے۔حکومت اور صنعت دونوں کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.