کسٹم ڈیوٹی کے کمشنر دیپک کمار گپتا نے بتایا کہ 25 جون کو پاکستان سے آنے والی مال گاڑی کے ایک خالی ڈبے کے بریک پریشر پائپ میں ہلکا بھورا رنگ کا پاؤڈر بھرا ہوا پایا گیا تھا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ناکوٹک ڈرگ ڈیٹیکشن کٹ کی مدد سے جانچ کرنے سے ہیروئن کا پتہ چلا جس کی قیمت تقریباً 505 لاکھ روپیے بتائی جارہی ہے۔
کسٹم ڈیوٹی کے ایکٹ 1962 کے تحت اسے ضبط کر لیا گیا ہے۔
پاکستان سے آنے والی مال گاڑی سے ہیروئن برآمد - attari railwaystation
محکمہ کسٹم ڈیوٹی کی تفتیشی ٹیم نے اٹاری ریلوے اسٹیشن پر پاکستان سے آنے والی مال گاڑی کے ایک خالی ڈبے کی بریک پائپ سے 1100 گرام ہیروئن برآمد کی ہے۔
![پاکستان سے آنے والی مال گاڑی سے ہیروئن برآمد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3669796-376-3669796-1561556102357.jpg?imwidth=3840)
پاکستان سے آنے والی مال گاڑی سے ہیروئن برآمد
کسٹم ڈیوٹی کے کمشنر دیپک کمار گپتا نے بتایا کہ 25 جون کو پاکستان سے آنے والی مال گاڑی کے ایک خالی ڈبے کے بریک پریشر پائپ میں ہلکا بھورا رنگ کا پاؤڈر بھرا ہوا پایا گیا تھا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ناکوٹک ڈرگ ڈیٹیکشن کٹ کی مدد سے جانچ کرنے سے ہیروئن کا پتہ چلا جس کی قیمت تقریباً 505 لاکھ روپیے بتائی جارہی ہے۔
کسٹم ڈیوٹی کے ایکٹ 1962 کے تحت اسے ضبط کر لیا گیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: