ETV Bharat / international

عراق: بغداد کی سڑکیں سنسان - عراق کے بغداد میں کرفیو

رواں ہفتے بغداد اور ملک بھر میں کووڈ 19 کے انفیکشن میں اضافہ ہونے کے سبب حکام نے 20 مئی سے 3 جون تک 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 28, 2020, 11:05 AM IST

عراقی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے کرفیو کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیو

دارالحکومت بغداد کی سڑکیں سنسان ہیں عراقی سیکیورٹی فورسز نے بغداد میں چوکیاں قائم کی ہیں اور لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کے لئے فوج کے جوانوں کو مختلف جگہوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4 ہزار 848 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 169 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

عراقی محکمہ صحت کے حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صحت کے رہنما اصولوں پر عمل کریں اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.