ETV Bharat / international

کرغیزستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1817

کرغیزستان میں کورونا انفیکشن کے 69 نئے معاملات درج ہونے سے ملک بھر میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1,817 پہنچ چکی ہے۔

کرغیزستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1817
کرغیزستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1817
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 8:56 PM IST

کرغیزستان میں پیر کو کورونا وائرس کے 69 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1,817 ہوگئی ہے۔

کرغزستان کے وزیر صحت نوربولوف حسین بایوف نےبتایا کہ نئے متاثرین میں سے اٹھارہ متاثرین بیرون ممالک سے لوٹے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نئے متاثرین میں بارہ طبی اہلکار ہیں اور اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اہلکاروں کی تعداد 362 ہوگئی ہے۔

حسین بایوف نے بتایا کہ موجودہ وقت میں ملک کے مختلف اسپتالوں میں 620 کورونا متاثرین کا علاج کیا جا رہا ہے ان میں سے 529 میں کورونا وائرس انفیکشن کی علامت موجود نہیں تھی جبکہ پانچ متاثرین کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.