ETV Bharat / international

کورونا وائرس: چین میں مہلوکین کی تعداد 3136 ہوگئی - Coronavirus: Death toll reaches 3,136 in China

چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 3136 تک پہنچ گئی ہے۔

Coronavirus: Death toll reaches 3,136 in China
کورونا وائرس: چین میں مہلوکین کی تعداد 3136 ہوگئی
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 12:10 PM IST

چین میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں 17 افراد کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3136 ہوگئی ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ملک میں کووڈ 19 کے انفیکشن کی وجہ سے اب تک 3136 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں اب تک 19 ہزار سے زائد افراد کووڈ 19 سے متاثر ہیں جن کا علاج کر رہا ہے جس میں 5100 کی حالت تشویشناک ہیں۔

کووڈ 19 سے متاثر تقریباً 1500 مریضوں کو کامیاب علاج اور صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.