ETV Bharat / international

ملائشیا میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 96 فیصد سے زائد

ملائشیا میں فی الحال 169 سرگرم معاملے ہیں جن میں سے دو کی حالت سنگین ہے ۔ ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 125 پر برقرار ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:06 PM IST

ملائشیا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نو نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد منگل کو بڑھ کر 9,103 ہوگئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 96 فیصد ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ڈائرکٹرجنرل نورالہشام عبداللہ نے پریس بیان میں بتایا کہ نئے معاملوں میں پانچ غیرملکیوں سے آئے معاملے اور چار مقامی رابطے کے معاملے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران چھ اور لوگوں کے صحتیاب ہونے سے انفیکشن سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 8,809 ہوگئی ہے۔ یعنی اب تک 96.7 فیصد کورونا مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ملک میں فی الحال 169 سرگرم معاملے ہیں جن میں سے دو کی حالت سنگین ہے ۔ ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 125 پر برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.