ETV Bharat / international

جنوبی کوریا: کورونا وائرس متاثرین میں اضافہ - کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وائرس (كووڈ 19) کے 86 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں۔

corona virius cases in koria
جنوبی کوریا: کورونا وائرس متاثرین میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 11:58 AM IST

' کوریائی ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سینٹر' نے بتایا کہ جمعہ تک ملک میں کورونا وائرس کے 10،062 کیسز درج کئے جا چکے ہیں اور اس وائرس کی گرفت میں آنے سے اب تک 174 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تقریباَ 193 مریضوں کو مکمل طور صحت یاب ہونے کے بعد قرنطینہ سےفارغ کردیا ہے جس کے بعد قرنطینہ کی مدت پورا کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 6021 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.