ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا متاثرین تعداد 908 ہوئی - پاکستان

گلگت بلتستان میں کورونا کے 80 متاثرین ہیں اور ایک کی موت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس کے 38 معاملے ہیں جبکہ تین کی موت ہوئی ہے۔

پاکستان میں کورونا متاثرین تعداد 908 ہوئی

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:14 PM IST

پاکستان میں کورونا وائرس کا قہر تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔ پنجاب اور سندھ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرین کے منگل کو نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس وائرس سے م تاثرین کی کل تعداد 908 ہوگئی ہے اور سات لوگوں کی اس سے اب تک موچ ہوچکی ہے۔

پاکستان کا سندھ صوبہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 399 پر پہنچ گئی ہے۔ یہاں کورونا سے ایک کی موت ہوچکی ہے۔

پنجاب صوبے میں بھی کورونا بھیانک شکل اختیار کرتاجارہا ہے۔ یہاں کورونا وائرس سے متاثر ایک شخص کی آج موت ہوگئی جبکہ 265 لوگوں اس کی زد میں آچکے ہیں۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 110 معاملے سامنے آچکے ہیں جبکہ ایک یہاں ایک کی موت ہوئی ہے۔

گلگت بلتستان میں کورونا کے 80 متاثرین ہیں اور ایک کی موت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس کے 38 معاملے ہیں جبکہ تین کی موت ہوئی ہے۔

راجدھانی اسلام آباد میں کچھ راحت ہے اور یہاں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 15 ہے جبکہ یہاں سے کسی کی موت کی خبر نہیں ہے۔ پاکستان کے قبضے والے کشمیر میں کورونا وائرس کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.