ETV Bharat / international

کورونا اپڈیٹ: تازہ ترین تفصیلات 25 مئی 2020

author img

By

Published : May 25, 2020, 4:40 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کا اعداد و شمار 16 لاکھ سے زیادہ ہو چکا ہے جبکہ اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 97 ہزار کو پار کر چکی ہے۔ دنیا کی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں متاثرین کی مجموعی تعداد مسلسل بڑھتے ہوئے 16،43،098 جبکہ 97،711 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

sdf
dfs

عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کاپھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک 3.45 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کی آغوش میں سما چکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں مجموعی متاثرین کی تعداد 54،06،537 ہوگئی جبکہ 3،45،036 افراد کی اس بیماری سے موت ہو چکی ہے۔

دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ممالک میں پہلے مقام پرامریکہ کے بعد اب برازیل دوسرے نمبر پر ہے جبکہ روس تیسرے نمبر پر ہے۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن سنگین ہوتے جارہے ہیں اور یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرین کی تعداد میں تقریبا سات ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے انفیکشن سے اب تک 1،38،845 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 4021 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 57،721 افراد اس بیماری سے نجات پا چکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کے اعداد و شمار 16 لاکھ سے زیادہ ہو چکا ہے جبکہ اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 97 ہزار کو پار کر چکی ہے۔ دنیا کی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں متاثرین کی مجموعی تعداد مسلسل بڑھتے ہوئے 16،43،098 جبکہ 97،711 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

اس دوران برازیل میں بھی کورونا وائرس نے بھیانک شکل اختیار کر لیا ہے اور اب یہ انفیکشن کے سب سے زیادہ کیسز میں دنیا کا دوسرا ملک ہے۔ برازیل میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 3،63،211 ہو گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس بیماری سے 653 افراد کی موت کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 22،666 ہو گئی ہے۔

روس میں بھی كووڈ -19 کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، اور یہ اس کے انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 3،44،481 لوگ اس کی زد میں آ چکے ہیں اور 3541 اموات ہو چکی ہے۔

اس کے علاوہ برطانیہ میں بھی حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں اب تک اس وبا سے 2،60،916 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 36،875 لوگوں کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے۔

یورپ میں شدید متاثر ملک اٹلی میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 32،785 افراد ہلاک اور 2،29،858 لوگ اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں. اسپین میں کل 2،35،772 لوگ متاثر جبکہ 28،752 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 84،095 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 4638 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس وائرس کے حوالہ سے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہونے والی اموات کے 80 فیصد کیسز 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے تھے۔

یوروپی ملک فرانس اور جرمنی میں بھی صورت حال کافی خراب ہیں۔ فرانس میں اب تک 1،82،709 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 28،370 لوگوں کی موت ہو چکی ہے. جرمنی میں کورونا وائرس سے 1،80،328 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور8،283 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے اب تک 1،56،827 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے 4،340 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے شدید متاثر خلیجی ملک ایران میں 1،35،701 لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 7417 افراد کی اس وبا سے موت ہوئی ہے۔

بیلجیم میں 9280، میکسیکو میں 7394، کینیڈا میں 6533، ہالینڈ میں 5841، سویڈن میں 3998، پیرو میں 3456، ایکواڈور میں 3108، سوئٹزرلینڈ میں 1906، آئر لینڈ میں 1،608 اور پرتگال میں 1316 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

اس کے علاوہ پڑوسی ملک پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 2164 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر گئی ہےجبکہ اسی مدت میں مزید 32 افراد کی موت ہو گئی۔ یہاں اب تک متاثرین کی مجموعی تعداد 54،601 ہو گئی ہے جبکہ 1133 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.