ETV Bharat / international

جاپان میں بڑھ سکتی کورونا ایمرجنسی

جاپان حکومت کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے ٹوکیو، اوساکا اور آٹھ دیگر صوبوں میں ایمرجنسی کی مدت بڑھا سکتی ہے،

corona emergency
corona emergency
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 6:05 PM IST

جاپانی وزیراعظم سوگا یوشی ہیدے نے کہا کہ 'حکومت کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کی وجہ سے کورونا معاملوں میں اب کمی آنی شروع ہوگئی ہے۔ ملک میں اس وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں میں کمی آئی ہے اور میرا خیال ہے کہ کھانے اور پینے کے لیے ہدف کی گئی پابندی کا بھی اچھا نتیجہ سامنے آیا ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور دس دیگر صوبوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ یہ پابندی 7 فروری کو ختم ہونے والی ہے۔ ایسا بھی مانا جارہا ہے کہ ایمرجنسی کی مدت سات مارچ تک بڑھائی جا سکتی ہے۔

این ایچ کے نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی کی توسیع کے سلسلے میں منگل کے بعد حکومت کی میٹنگ میں روایتی فیصلہ کیا جائےگا۔

وزیراعظم سوگا ایمرجنسی بڑھانے کے فیصلے کے سلسلے میں پریس کانفرنس میں اطلاع دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.